یوکرینی دارالحکومت کے قریب ارپن نامی ٹاؤن میں روس نے بمباری کی جس کے باعث 33 سالہ اداکار پاشا لی زندگی کی بازی ہار گئے انہوں نے روسی حملے کے پہلے دن ہی ملک کی دفاع کے لیے عارضی طور پر یوکرینی ڈیفنس فورس میں شمولیت اختیار کی تھی۔ روسی بمباری کے باعث اداکار سمیت 4 عام شہریوں کی بھی موت ہوئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.