اپریل 2020 میں انتقال کرنے والے بالی ووڈ کےلیجنڈری اداکار رشی کپورکی آخری فلم ’’شرما جی نمکین‘‘ کی ریلیز کی تاریخ جاری کردی گئی ’’شرما جی نمکین‘‘میں رشی کپورکےعلاوہ اداکار پاریش راول، جوہی چاؤلہ، سہیل نیر، تارک رائنا، ستیش کوشک و دیگر نےاداکاری کے جوہر دکھائےہیں۔ یہ فلم اوٹی ٹی پلیٹ فارم امیزون پرائم ویڈیو پر 31 مارچ کو ریلیز کی جائےگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیروز پور روڈ پر چلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

تفصیلات کےمطابق فیروزپورروڈپرچلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سےگاڑی کااگلاحصہ…

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی

پاکستان میں کوروناسے مزید26 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی…

سر سید احمد خان کی 203 ویں یوم پیدائش سرسید یونیورسٹی میں منائی گئی

کراچی ، 18 اکتوبر ، 2019 ء – علی گڑھ مسلم یونیورسٹی…