پشاور: تھانہ خزانہ کی حدود میں دولہا کےاندھے قتل میں ملوث سگا بھائی نکلامقتول فاروق کی رواں ماہ 4 مارچ کو شادی ہونےوالی تھی اور اسے مہندی کی تقریب سےسنسان جگہ بلا کر قتل کیاگیا ملزم اسد خان بھائی کو قتل کرنےکےبعد لاش کو پھینک کر جائے وقوعہ سے فرار ہوا۔سرسری تفتیش کے دوران اسد خان نےاصل حقائق سے پردہ اٹھایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طلبا کے لیے خوشخبری:تھانوں میں کون سی ذمہ دا ری ملے گی

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق انٹرن شپ کے لیے تعلیم یافتہ…

اقراعزیز سیریل کلرکی زندگی پر مبنی فلم”جاوید اقبال” پر پابندی لگنے پر برہم

اقرا عزیز نےسیریل کلر کی زندگی پرمبنی فلم’’جاوید اقبال کی ریلیز پرلگنے…