سندھ ہائیکورٹ میں حریم شاہ کےکیس سےمتعلق سماعت میں انکے وکیل نےعدالت میں انکی رپورٹ پیش کی تھی وکیل نےعدالت کوبتایا تھا کہ انکےمؤکلہ ترکی میں بیمار ہیں عدالت نےاستفسار کیا کہ انہیں کیا بیمار ی لاحق ہے اور کس چیز کاعلاج کرارہی ہیں؟ وکیل نےبتایا کہ حریم ترکی میں لیو اسکوپی کاعلاج کرارہی ہیں، ڈاکٹروں نےانہیں آرام کامشورہ دیاہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.