انڈونیشیا زلزلے سے لرز اٹھا ، 7 افراد ہلاک اور 85 سے زائد زخمی ہوگئےانڈونیشیا کے جنوبی جزیرے میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں زلزلے کا مرکز 70 کلومیٹر دور سماترا صوبے میں تھا جس کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔زلزلے میں درجنوں مکانات زمین بوس ہوگئے اور سڑکوں پر درارڑیں پڑ گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوکرین جنگ جلد ختم ہونے کی امید نہیں

جان کربی نے کہا ہے کہ آنے والے مہینوں میں یوکرین میں…

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کپور کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع

انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر کے ذریعے یہ خوشخبری مداحوں کو سنائی…

جرمن باشندوں کو لے جانے والا طیارہ دوران پرواز لاپتہ ہو گیا

جمعے کے روز میکسیکو سے اڑان بھرنے والا ایک چھوٹا طیارہ لاپتہ…

روس کے ایک اولڈ ایج ہاؤس میں خوفناک آگ سے 22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

روسی علاقے سائبیریا کے شہر کیمے روو کے ایک نجی اولڈ ایج…