pic from google

پاکستان میں کوروناسے مزید 43 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں 41 ہزار 744کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید ایک ہزار232 کورونا کیسزرپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کیسزکی مجموعی تعداد 15 لاکھ 3 ہزار 873 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار96ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 2.95 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آلو ٹماٹر کی قیمت جاننے کے لیے سیاست میں نہیں آیا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نےحافظ آباد میں جلسے سےخطاب کرتےہوئے کہاجب قوم ظلم…

ایف 16 طیاروں کی خریداری پر ترکی کی حمایت جاری رکھیں گے: جوبائیڈن

ترک صدر طیب اردوان کی امریکی صدرجوبائیڈن سےملاقات میں تجارت، سکیورٹی اور…

رمضان المبارک کا احترام :بلوچستان میں ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹر بہار شاہ نے وزیر صحت…