اسلام آباد:وفاقی حکومت نے الیکٹرانک کرائمزکی روک تھام کے قانون میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہے، شہریوں اور اداروں پر تنقید کرنے والوں کو 5 سال تک قید تک کی سزا کی تجویز دی گئی ہے،فوج،عدلیہ، شخصیات سمیت دیگراداروں اور کسی کےخلاف نفرت انگیز مہم چلانے پر ایکشن ہو گا۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت کی منظوری کےبعد آرڈیننس کا اطلاق ہوگا،
Up next
Israel allows entry to tourists
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.