برطانیہ کی ایک ٹریول کمپنی کی جانب سےجاری رپورٹ میں مدینہ منورہ کواکیلےسفرکرنے والی خواتین کے لئے دنیا کا محفوظ ترین شہرقراردیا گیا ہے۔رپورٹ میں رات کےاوقات میں خواتین کےاکیلےسفرکرنے اورصنف کی بنیاد پرحملوں کےخطرے کاجائزہ لیا گیا اوردونوں شعبوں میں مدینہ منورہ کو10 میں سے 10 نمبردئیےگئے۔ تھائی لینڈ کا شہرچیانگ مائی دوسرے اورمتحدہ عرب امارات کا شہردبئی تیسرے نمبرپررہا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.