pic from google

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست دے دی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ ٹیم کی ملتان کی جانب سے دیا گیا 246 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 130 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قطر پر انسانی حقوق کے حوالے سے تنقید، فیفا صدر نے مغرب کی منافقت قرار دے دیا

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کےصدر گیانی انفانٹینو نےقطر پرانسانی حقوق کےحوالےسےہونےوالی…

ٹیم میں کپتان کی تبدیلی مسائل کا حل نہیں: شاہد آفریدی

انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش شکست پر نجی میڈیا سے…

محمد رضوان آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار

محمد رضوان کوبہترین کارکردگی پرستمبرکابہترین پلیئر قرار دیا گیا محمد رضوان نے…

کامن ویلتھ بیڈمنٹن: پاکستان کے چاروں کھلاڑی سنگلز کے راؤنڈ آف 32 مقابلوں میں ناکام

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز بیڈمنٹن کےانفرادی مقابلوں میں پاکستان کے…