جرمنی سے امریکہ ہزاروں قیمتی گاڑیاں لےجانے والےبحری جہاز میں اچانک آگ لگ گئی جہاز پرعملےکے 22 ارکان موجود تھے جنہیں پرتگال کی بحریہ نےبحفاظت نکال لی اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہزاروں گاڑیوں سے لدا بحری جہاز بحراقیانوس میں اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھا فوری طور پر بحری جہازمیں آگ لگنے کی وجوہات کاعلم نہیں ہو سکا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کرونا کی تیسری لہر، دہلی کے بعد ممبئی میں بھی پابندیاں نافذ

بھارت میں کرونا کی تیسری لہر شروع ہو چکی ہےدہلی میں لاک…

امریکا میں چھوٹاطیارہ سمندر میں گر کر تباہ،1 شخص ہلاک 7 لاپتہ

امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں چھوٹا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ…

امریکا میں ٹرک سے 46 افراد کی لاشیں برآمد

امریکی ریاست ٹیکساس کےشہرسان انتونیومیں ایک لاوارث ٹرک سے کم از کم…

امریکہ نے پاکستان کو اسلحہ فراہمی سے متعلق بھارتی اعتراض یکسر مسترد کر دیا

انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک کو…