اسرائیلی فوج نے سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے 19 سالہ نوجوان کو گولیاں مارکر شہید کردیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوجی اہلکاروں کی فائرنگ سے 19 سالہ نیہاد امین برغوطی شہید ہوگیا ہے۔فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے نوجوان کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نیہاد امین کو اسرائیلی فوجی اہلکاروں نے  نبی صالح گاؤں میں فائرنگ کرکے شہید کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تحریک عدم اعتماد پر مشاورت، بلاول نے پارٹی ارکان کو آج ظہرانے پر بلالیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے تمام ارکانِ…

People with mental illnesses more likely to contract Covid-19

According to US medical experts, those with mental illnesses are more prone…

ایشوریہ رائے کے بارے غلط رائے قائم کر کے میں نے بےوقوفی کی ہریتھک روشن

بھارتی میڈیا کے مطابقہریتھک روشن نے اس بات کا اعتراف کیا کہ…