وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے معاون خصوصی حسان خاور نے شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات پر تبصرہ  کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ اپوزیشن تاریخ کی نااہل اپوزیشن رہی ہے، چوہدری شجاعت اپنی کتاب میں شریف برادران کی منافقت کا تذکرہ کرچکے ہیں۔حسان خاور نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ساڑھے 3 سالوں میں سندھ کو بدحالی کی طرف دھکیل دیا، شریف برادران اپنی ذات کے علاوہ کسی سے مخلص نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ساہیوال میں حافظ قرآن لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی کا دلخراش واقعہ

ساہیوال میں سہیلی کی ماں نے متاثرہ لڑکی کو قرآن خوانی میں…

امریکی تاریخ کا سب سے بڑا ڈان ‘ایل کیپون’ کی اشیاء نیلامی کیلئے پیش

،امریکی تاریخ کا سب سے بڑا ڈان ‘ایل کیپون’ کی اشیاء نیلامی…

عامر لیاقت دل کی تکلیف کے باعث اسپتال داخل

عامر لیاقت نے طبعیت ناسازی کی خبر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خود…

Nepra agrees on Rs 2.52 hike in fuel adjustment

On Nov 9, it is reported that the National Electric Power Regulatory…