اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ سے آج ملاقات طے پا گئی ہے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آج چوہدری برادران کے گھر جائيں گے شہباز شریف اور چوہدری برادران کے درمیان 14 سال بعد ملاقات ہو گی شہبازشریف حکومت کےخلاف عدم اعتماد پرچوہدری برادران کا تعاون مانگیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کل ہوں گے

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کل ہوں گے پولنگ کیلئے…

میڈیا کو کسی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ضرورت نہیں سینیٹر عرفان صدیقی

مسلم لیگ( ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نےکہا ہےکہ میڈیا کو کسی…

ANF foils smuggling bid in Karachi

Islamabad: The Anti-Narcotics Force (ANF) authorities on Wednesday foiled a smuggling bid…