امریکا کے بعد برطانیہ نےبھی اپنےشہریوں کو فوری طورپریوکرین چھوڑنےکی ہدایت کردی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق برطانوی وزارت خارجہ نےیوکرین میں موجود برطانوی شہریوں سےکہا ہے کہ وہ فوری طورپروہاں سےنکل جائیں برطانوی وزارت خارجہ کی جانب سےیوکرین میں موجود شہریوں کو خبردارکیا گیا ہےکہ روسی افواج کےیوکرین کی سرحد پرجمع ہونےسےفوجی کارروائی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے یوم استحصال پر ایک پیغام میں کہا…

Bomb explodes during BDS search operation in Turbat

At least one personnel of Bomb Disposal Squad (BDS) martyred as a…

Police Nets Three Proclaimed Offenders

RAWALPINDI, Oct 16 (APP): Police on Friday claimed to have arrested three…