pic from google

امریکا میں منجمد افغان فنڈز کی مالیت 7 ارب ڈالر ہے جسے واپس کرنے کے بارے میں اب تک تذبذب کی شکار جوبائیڈن انتظامیہ نے آخر کار فیصلہ کرلیا امریکی صدر کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ 7 ارب ڈالرز میں سے ساڑھے تین ارب افغان عوام اور ساڑھے تین ارب نائن الیون حملے کے متاثرین کو ادا کئے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی سی سی بھی آن لائن فراڈ کا شکار ہو گیا

آئی سی سی ایک سائبر کرائم کا شکار ہو گیا ہے جس…

پارٹی ویڈیو اسکینڈل:فن لینڈ کی وزیراعظم کا منشیات ٹیسٹ منفی آگیا

حال ہی میں فن لینڈ کی 36 سالہ وزیراعظم سانا میرین کی…

کینیڈا میں چاقو حملے کا دوسرا ملزم گرفتار

کینیڈین پولیس نے چاقوحملے کا دوسرا ملزم بھی گرفتارکرلیاپولیس کے مطابق چاقو…

اب طالبان کو بنیادی فیصلہ کرنا ہے کہ وہ اتحاد اور عوام کی خدمت کیسے کرتے ہیں امریکی صدر

امریکی صدرجوبائیڈن نےایک بارپھرکہاکہ افغانستان سےامریکی انخلا کا فیصلہ درست تھااب بھی…