اسلام آباد: پاکستان میں61 فیصد پانی پینے کے لیے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف: تفصیلات کے مچطابق وزارت سائنس اینڈٹیکنالوجی نے ایوان بالا میں تحریری جواب جمع کرایا ، جس میں   انکشاف کیا کہ پاکستان میں61 فیصد پانی پینے کے لیےغیر محفوظ ہے۔ ملک کے3 شہروں میں پانی 100فیصد پینے کیلئےغیر محفوظ ہے، جس میں میرپور خاص،شہید بے نظیر آباد اور گلگت بلتستان بھی شامل ہیں۔.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

One died, 25 injured as devotee van meets accident

At least one person died, and 25 others sustained injuries after a…

وزارت قانون کی ٹی ایل پی کانام کالعدم تنظیم کی فہرست سے نکالنےکی حمایت

اسلام آباد: وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی…

گھریلو جھگڑے پر سفاک ماں نے 8 ماہ کی بیٹی کو قتل کر دیا

پولیس کےمطابق واقعہ تھانہ جناح روڈ کےعلاقہ جگنہ بازار میں پیش آیا،خدیجہ…