نئی دہلی : بھارتی سپریم کورٹ نے بھی باحجاب طالبات کی انصاف کی درخواست سے پلہ جھاڑ لیا۔ نے حجاب پر پابندی کےخلاف کیس میں مداخلت سے انکار کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی کے خلاف مسلم طالبات کی درخواست پرسپریم کورٹ نے کیس میں مداخلت سے انکارکرتے ہوئےمزید سماعت کے لیے تاریخ دینے سے بھی معذرت کر لی۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کشمیری آج سےہفتہ شہدامنارہےہیں، حریت کانفرنس کا مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کا اعلان

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہفتہ شہدامنانےکی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نےدی…

اپوزیشن کے2 بڑے خاندانوں سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں صرف کریشن کیخلاف ہوں

وزیراعظم نے کہا کہ جن کے اوپر کرپشن کے کیسز ہیں میں…

Kurram Strife: Protest sit-in continues in Mandori area

A protest sit-in has been continued in Mandori area of Lower Kurram…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

بھارت کے زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے…