سینیٹ نےماں کو بچے کی کسٹڈی سےمتعلق بل منظورکرلیا،بچی 16 سال تک اور بچہ 7 برس کی عمر تک ماں کےپاس رہےگا۔ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا آفریدی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں گارجینز اینڈ وارڈز ترمیمی بل 2020 کی منظوری دے دی۔ یہ بل سینیٹر فاروق ایچ نائیک نےپیش کیااور کہا کہ اس بل میں عورتوں کو تحفظ دیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھر میں کورونامثبت کیسز کی شرح تقریباً 3.63 فیصد

ملک بھر میں کورونا سے مزید 21 اموات 1 ہزار590 نئے کیسز…

سوئی سدرن گیس کمپنی نے تقریباً 2 ہزار ملازمین فارغ کردیے

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے تقریباً  2000 ملازمین…

ڈینگی کے وار مسلسل جاری ،پشاور میں مزید 371 کیسز رپورٹ

پشاور کے دو اسپتالوں میں مزید 371 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی…