لاہور:  پاکستان کے دونوں موروثی سیاسی مقتدر خاندانوں نے اس بات پر اتفاق کرلیا ہے کہ قوم ان کے لیے نکلےاورعمران خان کی حکومت کوگرا کر دم لےپی پی قیادت سےملاقات کےبعد شہبازشریف نے کہا کہ حکومت کیخلاف تمام آئینی،قانونی وسیاسی آپشنز کو استعمال کرنا ہوگا، ہم نے طے کیا ہے ن لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سےمشاورت کےساتھ اکٹھے ہوکرحکمت عملی کا اعلان کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قانون بن چکا ، 2023 کے انتخاب ای وی ایم پر ہونگے، شبلی فراز

فاقی وزیر سائنس شبلی فراز نے کہا ہےکہ اگر نجی فرم سے…

رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئی، 3 افراد زخمی ہوگئے

حافظ آباد:خانپورہ کے قریب رحمان بابا ایکسپریس گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثہ…

Euthanization of two pet dogs 

Last month, two pet dogs attacked a lawyer in DHA, Karachi. As…

PIA announces discount on Beijing-Islamabad flights

Islamabad: Pakistan International Airlines (PIA) has announced discounted fares for passengers travelling…