پنجاب اور ملک کے بالائی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، پنجاب،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.9 محسوس کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا جبکہ گہرائی 210 کلومیٹر تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Several killed as passenger van falls into ditch

Quetta: It was reported that at least 22 people died and several…

بھارت :معروف سماجی کارکن سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا

مکہ المکرمہ: تامل ناڈو کی معروف سماجی کارکن سبریمالا جیاکنتھن نے اسلام…

امریکی صدر سے ملتے ہوئے ہمارے وزیراعظم کی کانپیں ٹانگ رہیں تھیں‘’

وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکی صدر سے ملتے ہوئے ہمارے وزیراعظم…