سندھ کے ضلع دادولیشمینیا سے مزید 300 شہری مرض میں مبتلا ہوگئے جس کےبعدمریضوں کی تعداد 2400 تک پہنچ گئی ہےدادو میں متاثرین نےاحتجاج کیاکہ کئی علاقوں میں اب تک محکمہ صحت کی ٹیمیں نہیں پہنچیں،نہ اسپرےکیاجارہا ہےاور نہ ہی دوائیں مل رہی ہیں۔لیشمینیا مخصوص مکھی سینڈ فلائی کےکاٹنےسے پھیل رہا ہےمریض کو خارش اور زخم سےشدید تکلیف کا سامناکرنا پڑتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Eight killed as bus rams into trailer in Ghotki

At least eight people were killed and 10 others received injuries as…

’کورونا کی ایک قسم اتنی خطرناک ہو گی کہ دنیا میں قیامت برپا کردے گی

برمنگھم:ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرالوجی کی ماہر خاتون ’شی ژینگ نے کرونا وباء…

Biden welcomes Finland, Sweden to join NATO

Washington: On May 19, U.S. President Joe Biden met the leaders of…