دنیابھرمیں درختوں کی تقریباً 73,000 انواع موجودہیں جن میں سےاب تک ہم 63,800کےبارےمیں جان چکےہیں جبکہ 9,200انواع آج تک نامعلوم ہیں۔تحقیق کےلیےدرختوں اورجنگلات کےبارے میں دو وسیع عالمی ڈیٹابیسز،یعنی’گلوبل فارسٹ بایوڈائیورسٹی انیشی ایٹیو‘اور’ٹری چینج‘سے استفادہ کیاگیااس تحقیق میں امریکا روس،بھارت اورآسٹریلیاسمیت درجنوں ممالک کے 100 سےزیادہ سائنسدانوں نےحصہ لیا البتہ ان میں کوئی پاکستانی سائنسداں یا تحقیقی ادارہ شامل نہیں تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

توانائی بحران سے نمٹنے کیلئےبنگلہ دیشی حکومت کا سخت اقدامات کا فیصلہ

یوکرین جنگ کے دوران ایندھن کی آسمان چھوتی قیمتوں کے باعث توانائی…

سعودی عرب: سنگل وزٹ ویزہ کے قیام کی مدت میں اضافہ، ٹرانزٹ ویزہ فری

سعودی کابینہ نے ٹرانزٹ ویزہ کی مدت میں بھی چھیانوے گھنٹے توسیع…

طالبان نے خواتین پر پارکوں کے بعد جم میں جانے پر بھی پابندی عائد کر دی

افغانستان میں طالبان نےخواتین پر جم میں جانے پر بھی پابندی لگادی…

والدین نے اپنے نومولود بچے کا نام ”پکوڑا” رکھ دیا

دونوں میاں بیوی پکوڑےکے شوقین ہیں اور اسی لیےبچےکا نام ’پکوڑا‘ رکھا…