pic from google

”الجزیرہ” کے مطابق معاہدے کے کابل ائیرپورٹ سے چارٹرپروازوں کے ذریعے غیرملکیوں کا انخلا دوبارہ سےشروع ہوگا کابل ائیرپورٹ سے قطرائیرویز کی ہفتے میں 2 چارٹرڈ پروازیں چلائی جائیں گی۔امریکا اور دیگر ممالک اپنے شہریوں کو افغانستان سےنکالیں گے۔ ان پروازوں کے ذریعے جان کےخطرے سےدوچار افغانوں کا بھی انخلا کرایا جائےگا قطری وزیرخارجہ نے طالبان سےمعاہدے کی تصدیق کردی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی اسمبلی: صحابہؓ، اہلبیتؓ و امہات المومنینؓ کی توہین پر عمرقید کی سزا کا قانون منظور

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر…

جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب

جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوگئی ہیں نو منتخب…

روس یوکرین جنگ: ایٹمی پلانٹ پر حملہ خودکشی ہوگا،یو این سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک سمٹ کے دوان یوکرین…

ویمن ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم نے ملائیشیا کوہرادیا

ملائیشیا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 57 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا…