سراج الحق نے کہا ہےکہ مسلمان نبی اکرم ﷺ کی ناموس پر مر مٹنےکے لیے ہمیشہ تیارہیں۔اپنےایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا کہ کینیڈا کےوزیراعظم کےاسلامو فوبیا کیخلاف مذمتی بیان کا خیرمقدم کرتےہیں،سراج الحق نےکہا کہ مسلمان نبی اکرم ﷺ کی ناموس پرمرمٹنےکےلیےہمیشہ تیار ہیں، جماعت اسلامی کےسوا کسی سیاسی جماعت کےپاس حالات بدلنےکا نسخہ نہیں ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.