وزیراعظم عمران خان 3 فروری سے چین کا دورہ کریں گے اور اس موقع پر وزیراعظم چین میں سیاسی ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ چھ شعبوں، فنانس، ٹریڈ اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں چین سے معاونت اور3ارب ڈالر کے قرضے کی درخواست کریں گے، ان کے دورے کا ایجنڈا ترتیب دینے کیلئے حتمی اجلاس منگل کو ہوگا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

IMF recommends Pakistan to jack up GST on medicines, petroleum

The International Monetary Fund (IMF) has recommended the government of Pakistan to…

گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو برطرف کرنیکا نوٹفیکیشن جاری کردیاگورنر پنجاب…

Ogra recommends decrease in POL prices

Islamabad: The Oil and Gas Regulatory Authority (OGRA) sent a summary to…