روس بھر میں کورونا وائرس کے اومیکرون کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ روس میں ہفتے کے روز پہلی بار یومیہ 100,000 سے زیادہ کورونا وائرس کے واقعات رپورٹ ہیں۔روسی سرکاری پورٹل نے 24 گھنٹوں کے دوران 113,122 نئے کیسز درج کیے ہیں جو صرف ایک ہفتہ قبل روزانہ انفیکشن کی تعداد سے تقریباً دوگنا ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.