اقرا عزیز نےسیریل کلر کی زندگی پرمبنی فلم’’جاوید اقبال کی ریلیز پرلگنے والی پابندی کےحوالے سےانسٹاگرام پرکہا کہ ہم کیوں اس حقیقت کوقبول نہیں کرسکتے کہ یہ واقعی 90 کی دہائی میں ہو اتھا۔ کیا صرف کامیڈی فلم یا پیار بھرا ڈراما ہی پاکستان میں تفریح کا ذریعہ ہے ہمارے ناظرین کہتےہیں ہمیں کچھ اور بھی دکھاؤ لیکن دوستوں کیسے دکھائیں؟
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.