وزیراعظم کا کہنا ہےکہ کشمیر میں بھارت نے انسانی حقوق کی بدترین پامالی کی ہے، وہاں 90 لاکھ افرا د بدترین حالات میں کھلی جیل میں رہ رہے ہیں،  مقبوضہ کشمیر سے متعلق مغرب میں بہت زیادہ بات نہیں کی جاتی اورمغرب میں کشمیرسےمتعلق ایک خاص خاموشی ہے،ایک طرح سے کشمیر پرجان بوجھ کرخاموشی اختیارکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

France urges Syrian post-Assad authorities to pressure ISIS

France urged Syria’s new rulers to press on with the fight against…

کورونا وبا: مزید 2 افراد جاں بحق،260 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئےاین…

یوکرین پر حملہ: میٹا نے روسی سرکاری میڈیا کے اشتہارات پر پابندی لگا دی

میٹا (فیس بک) نے یوکرین پر حملے کی وجہ سے روس کے…

بغداد میں بم دھماکہ 10 افراد جاں بحق

عراق کےدارالحکومت بغدادمیں ایک بم دھماکےکےنتیجےمیں 10 افراد ہلاک ہوگئےدھماکہ مشرقی بغداد…