6 روز میں ایک ہی اسٹور کو تین مرتبہ لوٹنے والے ڈاکو کو پولیس نےچوتھی کوشش میں گرفتارکرلیا ہےنیوجرسی ریاست کےشہرجرسی سٹی میں سودا سلف کا ایک چھوٹا اسٹور’اوگی گروسری ڈیلی‘کےنام سےواقع ہےیہاں 10 سے 16 جنوری کےدوران ایک ہی شخص نےتین مرتبہ ڈکیتی کی لیکن پھرمورِس جانسن نامی ایک افسر سادہ لباس میں وہاں منتظر رہا اور اس نےعادی مجرم کوگرفتار رلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دوا ساز کمپنی فائزر کے سی ای اوکودوسری بار کورونا کا شکار

کورونا کی ویکیسن بنانے والی دوا ساز کمپنی کے سی ای او…

سوئزر لینڈ ریفرنڈم : 64 فیصد آبادی ہم جنس پرستوں کی شادی کی حامی

سوئٹزر لینڈمیں ہم جنس پرستوں کی شادی سےمتعلق ریفرنڈم کرایاگیاجس میں ملکی…

سلمان خان ڈینگی کا شکار ہو گئے

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار ہوگئےڈاکٹروں نے…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 17 فیصد کی بڑی کمی…