لاہور میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے چغتائی لیب کو سیل کر دیا ہے۔ادارے نے چغتائی لیب کو سیل کرنے پر تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ چغتائی لیب بیرون ممالک جانے والے افراد کو جعلی کورونا سرٹیفیکیٹس بنا کر دے رہا تھا۔عدالتی احکامات پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے لالک جان روڈ کی فرنچائز کو سیل کر دیا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مردان میں فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

مردان کے علاقے ساڑو شاہ میں موسیقی کی تقریب میں فائرنگ کر…

سیالکوٹ بزنس کمیونٹی کاپریانتھا کمارا کے اہلِ خانہ کےلیے ایک لاکھ ڈالرامداد کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بتایا کہ سیالکوٹ بزنس کمیونٹی…