فاقی وزیر سائنس شبلی فراز نے کہا ہےکہ اگر نجی فرم سے مشین قابل قبول نہیں توالیکشن کمیشن کا کام ہے وہ جسےچاہےلےالیکشن کمیشن پنجاب اوراسلام آبادکے بلدیاتی انتخابات سے متعلق اپنا وعدہ پورا کرے،ای وی ایم کےحوالے سےوزرت نےاپناکام مقررہ وقت پرکیا ہماری حکومت کا مقصدکوئی خاص مشین نہیں قانون بن چکا ہے کہ 2023 کےانتخاب ای وی ایم پرہونگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈینگی کے وار مسلسل جاری،اسلام آباد میں مریضوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی

ی ایچ او) اسلام آباد کاکہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کےمضافاتی علاقوں…

یکم اکتوبر سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سوا 5 روپے تک اضافے…

سیرالیون میں سزائے موت ختم کردی گئی

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق سیرا لیون ک…