صحافی حسنین شاہ قتل کیس،مرکزی ملزم گرفتارکرلیا گیاپولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم کوجیل روڈ پر کارشو روم سےگرفتارکیا ،مرکزی ملزم کو تفتیشی ٹیم نےگرفتار کیا،ملزم عامربٹ کو سی آئی اے پولیس نےگرفتار کیامقتول حسنین شاہ کو ایک جیولر گروپ نے قتل کروایا۔مقتول کا ان سے لین دین کاجھگڑا چل رہا تھا۔جیولرگروپ شہر میں زیورات دےکرسود کاکام کرتا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

APS Tragedy: Govt. seeks more time from Supreme Court

The government is requesting extra time from the Supreme Court in the…

سی ٹی ڈی کے پنجاب میں انٹیلی جنس بنیاد پر19 آپریشنز

سی ٹی ڈی نے پنجاب بھر میں 19 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروسز متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

ڈیلی میل کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس…