جہلم:پنڈدادن خان میں چچا اور چچی کو قتل کرنےوالے ملزم نے مبینہ طور پر خود کشی کرکےموت کو گلے لگا لیاپنڈدادن خان کےعلاقے محلہ اسلامیہ میں بھتیجے نے فائرنگ کرکے سگے چچا اور چچی کو قتل کردیا،اور فرار ہوگیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Police arrest five injured robbers after ‘encounter’

Karachi: At least five robbers were arrested in an alleged encounter with…

گھرسے چیز لینے کیلئے جانے والے کمسن بچے کی لاش کھیتوں سے برآمد

پولیس کےمطابق شکرگڑھ میں 9 سالہ عمیرنوید گھر سے باہر نکلا جسےکسی…