وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی نے سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ آصف زرداری سندھ اورپاکستان کےدشمن ہیں، زرداری نے منشی کووزیراعلیٰ بناکرسندھ کا براحال کیا ہے۔علی زیدی کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نےملک اورقوم کے مفاد میں کوئی کام نہیں کیا، سندھ حکومت نے صرف اورصرف مال بنایا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.