پاکستان سپر لیگ کے 3 کھلاڑیوں کا لیگ سے پہلے کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا,ڈائریکٹر پی ایس ایل سلمان نصیر نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کی فرنچائز کے 5 اسٹاف ممبرز کا بھی ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ 250 کوویڈ 19 ٹیسٹ  کیے جن میں سے 8 مثبت آئے، اسپورٹ اسٹاف کے مثبت افراد کو گھروں میں آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی فوج کی جارحیت جاری ،مزید 3 کشمیری شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیروادی میں قابض بھارتی فوج کی…

مصطفیٰ کمال نے وفاقی حکومت کو رکشا ڈرائيور قرار دے دیا

 مصطفیٰ کمال نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئےکہا کہ ان کا…

Russian victory is ‘inevitable’: Putin

Speaking to workers at a factory in St Petersburg that makes air…

Order to reduce attendance in Govt. and Private offices by 50%

In response to the worsening smog crisis in numerous cities, the Lahore…