چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی شیخ نے کہا ہے کہ جس قوم کے پاس لائبریری ہو وہ کبھی زوال پذیر نہیں ہوتی۔احمد علی شیخ نے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ بار کو شاندار تقریب پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ حیدر آباد شہر کے ہر فرد کے لیے میرے دل میں بے پناہ محبت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں 5 کروڑ سے زائد شہری ویکسین لگوا چکے ہیں: این سی او سی

لاہور:پاکستان میں اب تک 5 کروڑ سے زائد لوگ ویکسین لگوا چکے…

Ceasefire talks to resume in Doha

A source familiar with the negotiations told The National that delegations from…

حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تمام بند راستے کھول…

Bajwa, Faiz Hameed behind FATF legislation: Khawaja Asif

Former defence minister and PML-N leader Khawaja Asif on Wednesday alleged that…