پاکستان مسلم لیگ کے سوشل میڈیا کے ہیڈ عاطف روؤف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر میاں شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ شئیر کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی اور لکھا کہ پوری قوم شہباز شریف کی صحتیابی کے لیے دعا گو ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو شفاء کاملہ عطا فرمائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوزوکی نے رواں سال تیسری مرتبہ اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں

پاک سوزوکی کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں 40 ہزار سے…

کشمیر گھومنے کے لیے جانے والے 2 بھائی بیویوں سمیت جاں بحق ہو گئے

لاہور:کشمیر گھومنے کے لیے جانے والے لاہورکے 2 بھائی بیویوں سمیت جاں…

Govt imposes new levy on high-speed diesel

The imposition of a new levy on high-speed diesel (HSD) has reversed…