داتادربارسے 3 ماہ کی بچی کواغوا کرلیا گیا بچی کےماموں کی مدعیت میں اغوا کامقدمہ درج کرلیاگیا ایف آئی آر کے مطابق والدہ اپنی 3 ماہ کی بچی کواپنے 10 سال کے بیٹے احتشام کے پاس چھوڑ کرسلام کرنے گئی تونامعلوم عورت احتشام کو ورغلا کربچی کولے گئی۔آئی جی پنجاب نےبچی کوبحفاظت بازیاب کروا کے جلد والدین کے حوالے کرنے کی ہدایت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اومی کرون ویریئنٹ کی علامات سامنے آگئیں

برطانوی اخبار’’ڈیلی میل‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کے ’اومیکرون…

بہاولپور میں سیوریج کے کھلے مین ہول میں گدھا گرگیا

بہاولپور میں سیوریج کے کھلے مین ہول میں گدھا گرگیا۔رپورٹس کے مطابق…

‘عالمی سازش’ کیخلاف تحقیقاتی کمیشن قائم

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے جمعے کے روز میڈیا سے…