لاہور: تھانہ نشتر کالونی کی حدود میں شوہر نے غیریت کے نام پر 22 سالہ بیوی کو قتل کردیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم محمد نعیم نے اپنی بیوی کو بے دردی سے قتل کر کے لاش کو رنگ روڈ کھیتوں میں پھینک دیا تھا، پولیس اور فرانزک کی ٹیموں نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Air quality of Peshawar jumps to hazardous level

After Lahore and Karachi, the air pollution in Peshawar was recorded as…

بیرونی قرضوں کے بوجھ میں 1540 ارب روپے کا اضافہ

کراچی : ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے بیرونی قرضوں…

صحرائےتھر:رواں سال80 خواتین اور 550 بچےغذائی قلت اوربیماریوں کےباعث انتقال کرچکے

محکمہ صحت کی رپورٹ کےمطابق صحرائےتھر میں رواں سال اب تک 80…

پاکستان میں کورونا سے مزید 40 افردا جاں بحق

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس نے…