گجرات میں عزیز بھٹی شہید ہسپتال سے اغواء ہونے والا نومولود بچہ پولیس تھانہ سول لائنز نےدو گھنٹےکےاندر بازیاب کروالیا گجرات پولیس نے ہسپتال سے اغواء ہونے والے نومولود بچے کو 2 گھنٹوں میں بازیاب کروا لیا سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے اغواء کار خاتون شاہدہ بی بی کوگرفتار کرلیاگیا ہے والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چئیرمین نیب کی تقرری، اپوزیشن لیڈر کی جانب سے 4 نام صدر مملکت کو بھجوا دیئے گئے

اسلام آباد  چئیرمین نیب کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر کی…

Classes resume at KU after teachers postpone boycott of classes

Academic activities resumed at University of Karachi (KU) as teachers postponed their…

آج موسم کیسا رہے گا؟

ملک کے بیشتراضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگاآزاد کشمیر، پنجاب ،…