پنجاب پولیس نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتےہوئے بیرون ملک سے واپس آنے والے اشتہاری ملزم شجرحسین کو وطن واپسی پرگرفتارکیا ملزم گینگ ریپ مقدمےمیں نامزد ہےجس نے گوجرانوالہ میں 6 سال قبل طالبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ ملزم طالبہ کو زیادتی کےبعد بیرون ملک میں روپوش تھا،ملزم کو سی آئی اے گوجرانوالہ کےحوالےکردیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.