شوبز کی معروف اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی اداکارہ مِنا طارق کی شادی کی تقریبات جاری ہیں۔منا طارق کا نکاح ان کے قریبی دوست عمران شیخ سے ہوا جب کہ شادی کی تقریبات کا آغاز کئی روز پہلے ڈھولکی سے ہوا تھا۔ ڈھولکی میں بہروز سبزواری سمیت کئی اداکاروں نے رقص کیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرِ گردش تھیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram