اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پارلیمنٹ کو بلڈوز کرکے بل پاس کرایا، یہ اقدام ملک کیلئے تباہ کن ثابت ہوگا،رات کی تاریکی میں بل پاس کروا لیا اور ہمیں پتہ ہی نہیں چلا، اسٹیٹ بینک کی خودمختاری کا بل پاکستان کےحق میں نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈیرہ بگٹی : 500 سے زائد نئے مریض ہیضے کا شکار

بلوچستان کےعلاقے ڈیرہ بگٹی میں پیرکوہ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 500…

لاہور:علامہ اقبال ائیر پورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابی کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر

لاہورعلامہ اقبال ائیر پورٹ پرطیاروں کی کمی اورفنی خرابی کےباعث پروازوں کا…

روس نواز فورسز کی یوکرائنی سرحد کے قریب مشقیں

ماسکو: جی سیون ممالک کی تنبیہ کے بعد روس نواز فورسز نے…