ظفر وال :  کرتارپور راہداری نے چوہترسال بعد بھائی کو بھائی سے ملادیا ، صدیق اور حبیب قیام پاکستان کے وقت بچھڑگئے تھے۔تفصیلات کے مطابق کرتارپور راہداری اپنوں کو ملانے لگی، چوہتر سال بعد بھائی کی بھائی سے ملاقات ہوئی ، فیصل آباد میں مقیم شہری محمد صدیق کو پتا چلا کہ اس کا بھائی حبیب عرف شیلا جو بھارتی پنجاب کے شہر پھلے والا سے کرتار پورآرہا ہے تو ملنے پہنچ گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چلی میں شدید گرمی کا راج، جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

چلی میں شدید گرمی کا راج، ہیٹ ویو سے شہریوں کا جینا…

واٹس ایپ نے 20لاکھ بھارتی اکاؤنٹس بند کر دیئے

واٹس ایپ جعلی خبروں اور غلط معلومات کی روک تھام کےلیےاقدامات کر…