سندھ پولیس کے 1241 اہلکاروں کی فوج سے 3 ماہ کی تربیت کاآغاز کردیاگیا ہے۔پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد کےپرنسپل نےبتایا کہ گزشتہ سال بھرتی ہونے والے پولیس اہلکار ٹریننگ سینٹر سعید آباد میں زیرِ تربیت ہیں ان اہلکاروں کی ابتدائی تربیت کے بعد انہیں چوکس، فعال اور پیشہ ورانہ مہارت سےلیس کرنےکےلیے رواں ہفتے پاکستان آرمی کے پاس ٹرانسفر کیاگیا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.