ملا عبدالغنی برادرنےکہاکہ اس وقت کئی جگہوں پر لوگوں کےپاس خوراک، رہنے کی جگہ، گرم کپڑے اور پیسے نہیں ہیں دنیا کو بغیر کسی سیاسی تعصب کے افغان عوام کی مدد کرنی چاہیےموسم کی صورت حال خراب ہونےسے لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہےطالبان ملک بھر میں بین الاقوامی امداد کو تقسیم کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لتا منگیشکرمیں کورونا کے بعد نمونیا کی تشخیص

بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان…

تباہ کن طوفان آئی این امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا

241 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےچلنے والی آندھی کے سبب کئی…

کورونا وائرس کے بعد سے عالمی سطح پر معیادِ زندگی میں کمی،اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ کی دنیا کی آبادی کے متعلق تازہ ترین رپورٹ میں…

روس نےایرانی سیٹلائٹ “خیام” خلا میں بھیج دیا

روس نے منگل کے روز قازقستان کی ائیر بیس سے ایران کا…