وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث پیدا ہونے والےچیلنجوں کے باوجود کاروباری شرح میں اضافہ ہوا۔ گزشتہ 9 ماہ کےدوران رجسٹرڈ کاروباروں کےمنافع میں59 فیصد اضافہ ہوا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ معیشت مضبوط ہورہی ہے، ملازمتوں کےمواقع پیداہورہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

World’s greatest vaccination drive against measles to launch in Sindh :Report

Sindh government has decided to conduct the world’s largest vaccination drive against…

وزیراعظم شہباز شریف کی 34 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلا م آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ تقریب…