ہوا بازی کی عالمی تنظیم اکاؤ کی جانب سے پاکستان سول ایوی ایشن پر عائد عالمی پابندیاں ختم کردی گئی۔ ڈی جی سول ایوی ایشن کو مراسلہ جاری کیاگیا ہےجس میں سی اےاے پر سے ’سیگنیفکنٹ سیفٹی کنسرن‘کااعتراض اٹھانے سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔سیگنیفکنٹ سیفٹی کنسرن‘اعتراض اُٹھانےسےپاکستان کی سول ایوی ایشن پر عائد سفری پابندیاں بھی ختم ہوجائیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی میں چیئرمین سینیٹ ،وزیراعلیٰ بلوچستان اور دیگراہم شخصیات کی بیٹھک

چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی کراچی میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس…

بھارت، اومیکرون متاثرہ شخص ہوٹل سے فرار ہو گیا

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ 20 نومبر کو جنوبی افریقہ سے کرناٹک…

کراچی پولیس نے اندھے قتل کا معمہ ڈھائی ماہ میں حل کرلیا

کراچی: شہر قائد میں پولیس نے اندھے قتل کا معمہ ڈھائی ماہ…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سی ڈی اے کو کچی آبادی میں آپریشن روکنے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ میں  چیف جسٹس اسلام آباد جسٹس اطہر…