سابق قومی کرکٹرز شاہد آفریدی نےکہاہے کہ میری ریٹائرمنٹ تب ہوگی جب اللہ مجھےبلائے گا مجھے اللہ پر بہت بھروسہ ہےحقوق العباد بہت اہم ہیں۔ سرفراز حمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرکا کپتان ہے،کوشش کروں گا اس کو حوصلہ دوں، سرفرازدوران فیلڈ جذباتی ہو جاتا ہےکوشش کروں گاکہ میدان میں اسےٹھنڈا رکھوں اورسپورٹ کروں، سرفراز احمد بہت اچھا کھیلتا ہوا آرہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پہلا کوالیفائر، قلندرز کو 84 رنز سے شکست، سلطانز فائنل میں پہنچ گئی

پی ایس ایل سیزن 8 کے پہلے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز…

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 25 ویں میچ میں…

فیفا نے بھارت کی رکنیت معطل کردی

فیفا نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل…

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مارچ کے مہینے کے لیے…