سابق وزیر خزانہ و مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو مبارک ہو انھوں نے سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھاکہ آج عمران خان نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں، ساڑھے 3 سو ارب کے ٹیکس مزید مہنگائی لے کر آئے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Another IMF demand fulfilled as OGRA notifies hike in gas tariff

The Oil and Gas Regulatory Authority (OGRA) has issued a notification regarding…